Breaking News

نیوزی لینڈ کا نائیجل رچرڈز (Nigel Richards of New Zealand)

نیوزی لینڈ کا نائیجل رچرڈز (Nigel Richards of New Zealand)

نیوزی لینڈ کا نائیجل رچرڈز (Nigel Richards of New Zealand)
یہ صوفی بزرگ کوئی ولی اللہ نہیں بلکہ یہ نیوزی لینڈ کا نائیجل رچرڈز ہے. 
اس نے سکرابل گیمز 2015 جیتنے کے لیے پوری فرینچ ڈکشنری یاد کی 
اور یہ جیت بھی گیا. رچرڈز فرینچ نہیں بول سکتا، کوئی اس کے سامنے فرینچ بولے
 تو رچرڈز کو سمجھ بھی نہیں آتی. وہ فرینچ روانی سے پڑھ سکتا ہے، 
لیکن سوائے دو چار الفاظ کے کچھ بھی سمجھ نہیں سکتا.
یہی نہیں بلکہ رچرڈز نے صرف نو ہفتے میں فرینچ ڈکشنری دوبارہ 
یاد کی اور 2018 کی فرینچ سکرابل چیمپئن شپ دوبارہ جیت لی..

ہمارے پاس بھی ایسے لاکھوں نائیجل رچرڈز موجود ہیں، 
جو عربی اور قرآن مجید روانی سے پڑھ سکتے ہیں
 لیکن سمجھ انہیں ککھ نہیں آتی. پھر بھی یہ لوگ ثواب جیت کر چیمپئن بن جاتے ہیں. 
رمضان المبارک میں میرے پیر و مرشد قید ضرور 

ہیں لیکن اپنی پوسٹس کے ذریعے میں ان کی زنجیریں ڈھیلی کر لوں گا. انشاءاللہ


This Sufi saint is not a saint but this is Nigel Richards of New Zealand
He memorized the entire French dictionary to win the Scrabble Games 2015 and won
. Richards can't speak French, Richards doesn't understand
 if someone speaks French in front of him. He can read French fluently,
 but can't understand anything except two or four words.
Not only that, but Richards memorized the French dictionary
 in just nine weeks and won the 2018 French Scrabble Championship again.

We also have millions of Nigel Richards who can read Arabic 
and the Qur'an fluently but do not understand. 
Yet these people win rewards and become champions.
 In Ramadan, my mentors and mentors are definitely imprisoned, 
but through my posts, I will loosen their chains. God willing


No comments

Please do not add the link and Spam message.