ڈرامہ اور فلم میں پاکستان ڈھونڈیے Find Pakistan in drama and film
ڈرامہ اور فلم میں پاکستان ڈھونڈیے
![]() |
zulfiqar-khan |
ڈرامہ اور فلم میں پاکستان ڈھونڈیے
تحریر: ذوالفقارخان (تعمیرمسلسل)
پاکستانی ڈرامہ دیکھ کے لگتا ہے کہ پاکستانی وہ لوگ ہیں جو نماز پڑھتے ہیں نہ روزہ رکھتے ہیں، حج اصغر(عمرہ) ادا کرتے ہیں نہ حجِ اکبر(دس ذوالحج)۔ یہ مزدوری بھی نہیں کرتے، نہ فرنیچر کا کام کرتے ہیں نہ مستری کا کام ان کو آتاہے۔ موٹرسائیکل مکینک ہے یہاں کوئی اور نہ ہی درزی کا کام کرتاہے۔ اب تو اکثر ڈرامہ دیکھ کے پاکستان کے قومی لباس کے متعلق بھی واضح نہیں کہا جاسکتا کہ پینٹ شرٹ ہے یا شلوار قمیص۔
ڈراموں میں اب دیہات کے مناظر دیکھنے کو بھی آنکھیں ترس جاتی ہیں۔ عام متوسط طبقے کی نمایندگی نظر آتی ہے نہ ہی بے چارے خطِ غربت سے نیچے وقت گزارنے والی کی زندگی کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔
اکثر ڈراموں میں ایک بڑا سا گھر جو ہر آسائش سے مزین دکھائی دیتا ہے۔ گھر کے مکینوں کا کوئی پتا نہیں چلتا کہ ان کا کاروبار کیا ہے؟ بس بڑا تیر مارا تو اُسے کسی دفتر میں باس بنا دِکھا دیا۔
یوں لگتا ہے کہ یہ مخلوق مرد و خواتین صرف عشق کرنے کے لیے اور گھر میں سازشیں کرنے کے لیے پیدا ہوئی ہے۔
زمینی حقائق کیا ہیں؟ یہاں اکثریت مزدور طبقہ کی ہے۔ پرائیویٹ اداروں میں کام کرنے والوں کی ہے، سرکاری ملازمین ہیں۔ سپاہی، فوجی، اساتذہ، ڈاکٹر، وکیل، محکمہ زراعت و واپڈا، انہار و شماریات، خاندانی منصوبہ بندی، صحت وغیرہ۔
سب سے زیادہ کہانیاں تو ان کے ہاں جنم لیتی ہیں۔ سب سے زیادہ مسائل و مشکلات کا سامنا تو ان کو رہتاہے۔ آئے روز خودکُشیاں دیہات اور سفید پوش خاندانوں کے اندر پائی جاتی ہیں۔ اداروں کے اندر عام آدمی کو کن کن مسائل و مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ ملک کا پٹواری کیا کررہاہے؟ کسی سیاسی پارٹی کا عام ورکر کس کسمپرسی سے وقت گزارتاہے، بڑے صحافی کیسی شاہانہ زندگی اور عام صحافی جو ہر وقت بغیرمعاوضہ کے اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر اپنی زندگی کے قیمتی ماہ و سال معاشرے کو دے کر رخصت ہوجاتاہے۔
چھوٹے سے لے کر بڑے دکاندار و تاجر تک کیسے کیسے اپنے حصے کی بددیانتی میں مصروف ہے؟ موبائل، موٹرسائیکل، کار، ٹرک مکینک اور پنکچر لگانے والا کتنی دیانتداری اور کتنی بددیانتی کا مرتکب ہورہاہے؟
کبھی پاکستانی معاشرے کی اکثریت کا حال بھی ڈراموں میں دکھا دیں۔ کہ یہ ملاوٹ بھی کرلیتا ہے، وقت کی پابندی سے بھی ماورا ہے، لیکن روزانہ پانچ وقت پابندی سے مسجد بھی جاتاہے، مساجد میں باجماعت نماز ہوتی ہے، ماہ رمضان میں سحری و افطاری و تراویح بھی ہوتی ہے اور بھرپور ہوتی ہے، جہاں پاکستانیوں کی اکثریت مساجد میں اپنی عبادات بجا لاتی ہے، یہاں شیعہ کی بھی اچھی خاصی قابلِ ذکر تعداد رہتی ہے جو مساجد کے ساتھ ساتھ امام باڑوں میں بھی جاتی ہے، محرم و ربیع الاول کے جلوس بھی ہوتے ہیں۔ پاکستانیوں کی اکثریت عیدالفطر و عیدالالضحیٰ بھی پورے جوش و جذبے سے مناتی ہے۔ نوجوان مذہبی شدت پسندی سے متاثر بھی ہوتے ہیں۔ پاکستان میں مسیحی بھی رہتے ہیں جو چرچ کا رُخ کرتے ہیں۔ ہندو برادری بھی ہے۔ وہ بھی مندر جاتے ہیں۔
یہاں عام پاکستانی روز مرہ کیا سوچتاہے؟ یہ اپنے بچوں کو کیا تعلیم و تربیت دے رہاہے؟ ان کے ذہنوں میں کس طرح نفرتیں اور محبتیں انڈیل رہاہے؟ سائنس و جدید تعلیم سے اس معاشرے کو کتنی لگن ہے؟ ٹرک اڈوں اور بس اڈوں پر کیا کہانیاں جنم لیتی ہیں؟ کوئلہ و نمک کی کانوں پر کام کرنےوالے مزدور کے روز مرہ کیسے گزرتے ہیں؟
موضوعات کی اور حقیقت کی ایک طویل فہرست ہے جو لکھنے بیٹھیں تو شیطان کی آنت کی طرح لمبی ہوتی جائے گی۔
پاکستانی تہذیب کے مطابق کھانے کے آداب کہیں دکھائی دیتے ہیں نہ صبح خیزی کے معمولات۔
میں یہ نہیں کہتا کہ ڈرامہ، فلم وغیرہ سے تفریح کو ہی غائب کردیں۔ ضرور رکھیں اور زیادہ وقت تفریح کو مدنظر رکھیں لیکن پاکستانی معاشرے کی تہذیب، مذہبی روایات اور درپیش مسائل کی جھلک بھی ہونی چاہیے۔ پاکستان کا ہر رنگ وقتاََ فوقتاََ ہماری فلم و ڈرامے میں دکھائی دینا چاہیے۔ کیوں کہ اب پاکستانی ڈرامہ جو ایک اونچے مقام پر کھڑا ہے، وقت کا تقاضا ہے کہ اس کے ذریعے ہم اپنے ملک کی تہذیب و ثقافت کو اجاگر کریں۔ اب ہمارا ڈرامہ دوسری زبانوں میں ڈبنگ ہو کر دُنیا بھر میں دیکھا جاتاہے۔
پاکستان کے ہر ادارے کے مثبت و منفی پہلوؤں کی جھلک دکھائی دینی چاہیے۔ پولیس کے سپاہی سے آئی جی تک، فوج کے سپاہی سے جنرل تک، سکول کے کلاس فور سے سیکرٹری تعلیم تک، ہسپتال کے خاکروب سے سیکرٹری صحت تک، کچہری کے منشی، وکیل سے سپریم کورٹ کے جج تک، محکمہ زراعت و انہار کے بیلدار سے ایس ڈی او، ایکسیئن، ایس ای و سیکرٹری تک، یونین کونسل کے سیکرٹری سے ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ تک، پٹواری سے ڈی سی، کمشنر اور چیف سیکرٹری تک، ولیج کونسل سے سیاست دان سے صوبائی و قومی اسمبلی اور سینٹ کے عوامی نمایندے اور وزرا، سی ایم سے پی ایم تک ہر ادارے میں موجود مثبت و منفی پہلوؤں کو بھی ایک مہذب انداز میں ہمارے ڈراموں کا، ہماری فلموں کا حصہ ہونا چاہیے۔ تاکہ ان اداروں میں بہتری کے امکانات اور تحریک بڑھے۔ ہمارے نوجوان ان اداروں میں جانے کے لیے محنت کریں۔ عام پاکستانی کو معلوم ہو کہ ان اداروں میں کیسے کام ہوتاہے۔ عام شہری کو اس سے شعور و آگاہی میسر آئے گی۔ وہ اپنے چھوٹے چھوٹے کام کے لیے مہینوں، سالوں دھکے نہیں کھائے گا۔
جذبہ حب الوطنی کے لیے ڈرامہ، فلم ایک بہت موثر ہتھیار ہے۔
پڑوسی ملک ہندوستان کی فلم اور دیگر کئی معلوماتی و تفریحی پروگرام دیکھیں۔ وہ کس طرح اپنی تہذیب و ثقافت کے ساتھ ساتھ ہر ادارے کے مثبت منفی پہلو سامنے لاتے ہیں۔ انڈین پنجاب کی فلمیں دیکھیں تو دِل باغ باغ ہوجاتاہے۔ وہ کس خوبصورت سے اپنے پنجاب کی ثقافت اور تفریح کو ملا کر دکھاتے ہیں۔
آپ ترکی کا ڈرامہ ارطغرل غازی ہی دیکھ لیں کہ وہ جہاں ایک سچی جھوٹی سسپینس سے بھرپور کہانی ہے وہاں ترکی کی تہذیب، روایات کو بھی اجاگر کیا گیاہے۔
کم ازکم ٹی وی ڈرامہ یا فلم دیکھنے کے بعد ہم بھرپور تفریح کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کی صحیح صورتِ حال اور مستقبل میں بہتری لانے کےلیے کچھ تو اپنے ساتھ لانے میں بھی کامیاب ہوں۔
ہمارے ڈرامہ چینل پر کم ازکم روزانہ چوبیس گھنٹوں میں ایک بچوں کے لیے اور ایک سائنس کے متعلق ڈرامہ کی روایت ڈالی جانی چاہیے۔
جیتو پاکستان اور گیم شو ایسے نہیں چلے گا جیسے بالکل فضول اور بے ہودہ پروگرامز کی بجائے طارق عزیز شو کی طرز پر اور کون بنے کا کروڑ پتی جیسے علمی و معلوماتی اور نوجوانوں کو علم کی طرف راغب کرنے والے پروگرام پیش کرنے کا اہتمام کیا جائے۔
ہمارے نیوز چینلز کچھ خدا کا خوف کریں۔ ہر وقت بریکنگ نیوز بارکانہ انداز میں ہر چند لمحوں بعد چلانے سے باز نہیں آتے۔ بس ایک دفتر میں بیٹھ کر صرف پیسے اکٹھے کرنا وطیرہ بنا لیا ہے۔ پوری قوم کو ہیجان میں مبتلا کررکھاہے۔ کوئی ڈاکومینٹریز بنائیں۔ تاکہ پتا تو چلے کہ پاکستان میں کیا کچھ ہے اور کہاں کہاں ہے۔
چینلز کا مطلب صرف نیوز اور سپورٹس نہیں ہوتاہے۔ بچوں کے لیے، سائنس کے لیے، شکاریات کے لیے، فن و ادب کے لیے اگر الگ سے چینل مشکل ہے تو نیوز چینل اور دیگر چینلز ان کے لیے ہفتہ وار وقت مقرر کریں۔ آج آپ اپنی تہذیب و ثقافت کو بچانے کی جنگ میڈیا کے بغیر نہیں جیت سکتے۔ اگر ہماری حکومتی سطح پر میڈیا سے متعلقہ وزارت اور ادارے یُوں ہی سستی و لاپروائی کا شکار رہے تو پھر شاید ہم جلد یا بادیر پاکستانی تہذیب و ثقافت لائبریوں میں پڑی کتابوں سے
ڈھونڈنے میں کامیاب ہوں۔
Find Pakistan in drama and film Written by Zulfiqar Khan Watching Pakistani drama, it seems that Pakistanis are the ones who do not pray or fast, perform Hajj Asghar (Umrah) or Hajj Akbar (ten Zul Hajj). They don't even work as laborers, they don't work as furniture makers, they don't work as mechanics. There is a motorcycle mechanic and no one else works as a tailor. Now, after watching most of the dramas, it is not clear about the national dress of Pakistan, whether it is a pants shirt or a shalwar kameez. In dramas, it is now eye-popping to see village scenes. It does not represent the middle class, nor does it reflect the lives of those living below the poverty line.
In most of the dramas, a big house with all the luxuries. Homeowners have no idea what their business is. He just shot a big arrow and made him look like a boss in an office. It seems that these creatures, men and women, were born only to make love and to plot at home. What are the ground realities? The majority here is working class. Those who work in private companies, are government employees. Soldiers, soldiers, teachers, doctors, lawyers, Department of Agriculture and WAPDA, Anhar and Statistics, Family Planning, Health, etc.
Most of the stories are born in them. They face the most problems and difficulties. Every day suicides are found in villages and white-clad families. What problems and difficulties does the common man face within the institutions? What is the Patwari of the country doing? What an ordinary worker of a political party spends his time with, what a glorious life of a great journalist and what an ordinary journalist who puts his life in jeopardy all the time without any compensation and gives away the precious months and years of his life to the society.
Small to large shops
Show the condition of the majority of Pakistani society in dramas. That it also mixes, it is beyond the time limit, but it also goes to the mosque five times a day with the restriction, there is congregational prayer in the mosques, in the month of Ramadan there is also Sehri, Iftar and Taraweeh and it is full, where Pakistanis The majority of the people perform their acts of worship in the mosques. There is also a significant number of Shiites who go to the mosques as well as the Imam Bars. There are also processions on Muharram and Rabi-ul-Awal. The majority of Pakistanis celebrate Eid-ul-Fitr.
Young people are also affected by religious extremism. There are also Christians in Pakistan who go to church. There is also the Hindu community. They also go to the temple.
What does the average Pakistani think here every day? What is it educating its children? How is hatred and love pouring into their minds? How committed is this society to science and modern education? What stories are told at truck stops and bus stops? How do coal miners go about their daily lives?
There is a long list of topics and facts to write about.
According to Pakistani culture, the etiquette of eating is nowhere to be seen, nor is the practice of breakfast.
I am not saying that entertainment should disappear from drama, film etc. Be sure to spend more time entertaining, but also a glimpse of Pakistani society's civilization, religious traditions and the problems it faces. Every color of Pakistan should be seen in our films and dramas from time to time. Because now Pakistani drama which stands on a high place, it is time for us to highlight the culture and civilization of our country through it.
Now our drama is dubbed in other languages and seen all over the world.
The positive and negative aspects of every institution of Pakistan should be reflected. From a policeman to an IG, from an army soldier to a general, from a school class four to an education secretary, from a hospital clerk to a health secretary, from a court secretary, from a lawyer to a Supreme Court judge, from the Department of Agriculture and Irrigation From SDO, Exxon, SE & Secretary, From Union Council Secretary To Deputy Director Local Government, From Patwari To DC, Commissioner & Chief Secretary, From Village Council,From politicians to provincial and national assembly and senate public representatives and ministers, from CM to PM, the positive and negative aspects of every institution should also be a part of our dramas, our films in a decent way. In order to increase the chances and movement for improvement in these institutions. Let our youth work hard to get into these institutions. Ordinary Pakistanis should know how these institutions work. It will provide awareness to the common man. He will not be pushed for months, years for his small work.
Drama for patriotism,
Watch a film from neighboring India and many other informative and entertaining programs. How they bring out the positive and negative aspects of their culture as well as every institution. If you watch Indian Punjabi films, your heart becomes a garden. How beautifully they combine the culture and entertainment of their Punjab.
Take a look at the Turkish drama Ertugrul Ghazi, which is a story full of true and false suspense, where Turkish culture and traditions have also been highlighted.
At least after watching a TV drama or a movie, we are able to have a lot of fun as well as bring something to improve the situation in our country and the future.
A drama for children and a science drama should be aired on our drama channel at least 24 hours a day.
Win Pakistan and the game show will not go like this
Instead of such useless and nonsensical programs, arrangements should be made to present programs in the style of Tariq Aziz show and who will become a millionaire, such as knowledge and information and to attract the youth towards knowledge.
Our news channels have some fear of God. Breaking news does not stop at every moment. Just sitting in an office and just collecting money has become a habit. The whole nation is in a frenzy.
Create new documentaries. So that we know what is in Pakistan and where it is.
Channels don't just mean news and sports. For children, for science, for hunting, for art and literature, if a separate channel is difficult, then the news channel and other channels should set a weekly time for them. Today you cannot win the battle to save your civilization and culture without the media. If the ministries and agencies related to the media at our governmental level continue to be lax and careless
Then maybe sooner or later we will be able to find it from the books lying in the libraries of Pakistani civilization and culture.
Continuous construction

No comments
Please do not add the link and Spam message.