Breaking News

عمراکمل اپنی غلطی پر معافی مانگنے کو تیار نہیں، فکسنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاریUmer Akmal is not ready to apologize for his mistake,decision of fixing case is underway

umerakmal-spotfixing-case
umerakmal-spotfixing-case

لاہور: عمر اکمل  کرکٹرکے خلاف کیس کا فیصلہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمر اکمل نہ تو ندامت کے خواہاں اور نہ ہی اپنی غلطی پر معافی 
مانگنے کو تیار ہیں۔


 جسٹس فضلِ میراں چوہان نے پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ میں شامل دونوں چارجز کی خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل  پر 3 سال کی پابندی عائد کی ہے جو 20 فروری 2020 یعنی عمراکمل کی معطلی کے روز سے نافذ العمل ہوگی۔ نااہلی کی دونوں مدتوں پر ایک ساتھ عمل ہوگا۔ عمر اکمل اب 19 فروری 2023 کو دوبارہ کرکٹ کی سرگرمیوں میں شرکت کے اہل ہوں گے۔

No comments

Please do not add the link and Spam message.