Breaking News

اے مرد مجاھد جاگ ذرا

اے مرد مجاھد جاگ ذرا 


Billgate-corona

اے مرد مجاھد جاگ ذرا اج بل گیٹس کا ایک بیان نظروں سے گزرا جس میں موصوف فرما رہے ہیں کہ ہم مسلمانوں کے دلوں سے خدا پر مر مٹنے کی قدرتی صلاحیت ختم کر دیں گے ۔اس بیان میں کتنی حقیقت ھے اس سے قطع نظر یہ بیان دیکھ کر میں سوچوں میں گم ہوتا چلا گیا ۔مجھے خیال آیا کہ مسلمان تو دنیا پر حکمرانی کرتے تھے لیکن اب دنیا کے جس کونے میں دیکھیں مسلمان مظلوم اور محکوم ہیں ۔دنیا میں ہر جگہ مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں اور کوئی بھی پرسان حال نہیں ۔ہم تاریخ کے تلخ حقایق سے نظريں چرا کر سبق سیکھنے کی کوشش نہیں کر رھے ۔اور اپنے زوال کی وجہ جاننا تو دور کی بات بلکہ یہی تسلیم کرنے سے کتراتے ہیں کہ ہم زوال کا شکار ہیں ۔مسلمانوں کا زوال تو تب ہی شروع ہو گیا تھا جب مسلمان حکمرانوں کی آرام پسندی عیاشی اور حکمرانی کے حصول کے لئے آپس میں جنگيں شروع ہو گییں ۔حکمرانی کے حصول کے لئے ایک ہی باپ کے بیٹوں میں جنگ ہوتی اور ان جنگوں میں بڑے بڑے سپہ سالار مارے جاتے ۔اقتدار کی ہوس نے مسلمانوں کو پستی کی طرف دھکیل دیا ۔موجودہ دور میں مسلمانوں پر ایسی کولڈ وار سٹارٹ کی گیئی کہ ہمیں خبر بھی نہیں اور دشمن اپنا کام چپکے سے کرتے ہوئے اپنا مقصد حاصل کر رہا ھے ۔کیا آپ نے کبھی سوچا کہ اب عالِم اسلام کے ہاں بو علی سینا یعقوب آلکندی ابن آلہیثم اور آلخوارزمی جیسے لوگ کیوں پیدا نہیں ہو رہے ۔کیا وجہ ھے کہ برہان وانی جیسے لوگ نایاب ہو چکے ہیں ۔کیا وجہ ھے کہ علوم و فنون میں ہم پیچھے رہ گے حلانکہ ہمارے پاس ایسے ایسے نسخے موجود ہیں کہ جنکا ایک ایک باب ہزار بند دریچوں کو کھولتا ھے ۔جہاں ہم علوم و فنون میں پیچھے رہ گے وہیں بایس لاکھ مربع میل پر حکمرانی کرنے والے مسلمان اج غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں ۔در اصل اب ہم قوم قبیلہ اور ذاتوں میں بٹا ہوا ایک ایسا ہجوم ہیں جو تقسیم در تقسیم ہوتا چلا جا رہا ھے ۔کہیں ذات کہیں قوم قبیلہ اور کہیں فرقہ واریت میں اتنے تقسیم ہو چکے ہیں کہ غلام اور محکوم بن کر رہ گے ۔بتوں کے پجاری آگ کی پوجا کرنے والے سورج کے پجاری غرض مختلف عقائد رکھنے والے دنیا میں بسنے والی تمام کفر طاقتیں مسلمانوں کے خلاف متحد ہو کر ان پر حملہ آور ہیں اور ایک خدا ایک قرآن اور ایک پیغمبر کے پیرو کار فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں ۔ایک منظم سازش کے تحت مسلمانوں کو تقسیم کیا گیا اور کیا جا رہا ھے ۔شیعہ سنی دیو بندی بریلوی اور پتہ نہیں کیسے کیسے نام دے کر مسلمانوں کو آپس میں لڑایا جا رہا ھے ۔بات تلخ اور کڑوی لیکن حقیقت ھے کہ مسلمانوں میں فرقہ واریت کو ھوا دینے کے لئے با قاعدہ منبر خریدے جاتے ہیں اور فنڈنگ ہوتی ھے ۔مجھے تو خدشہ ھے کہ مولانا طارق جمیل اور علامہ شہنشاہ نقوی بھی اس زنجیر کی آخری کڑی ہیں جو اتحاد بین المسلمین کی بات کرتے ہیں ۔اے مسلمان تجھے کیا ہو گیا ھے ۔تو اسکا پیرو کار ھے جس نے دنیا پر حکمرانی کی اور ایسی حکمرانی کہ بد ترین دشمن بھی تعریف کئے بنا نہ رہ سکیں ۔اے مرد مجاھد جاگ ذرا تو اسکا پیرو کار ھے جس نے بایس لاکھ مربع میل پر اسلام کا جھنڈا لہرایا تھا ۔اے مرد مجاھد تو اس مجاھد کا پیرو کار ھے جسکے بارے میں سنتا آیا ھے کہ علی سے بہادر کوئی مرد نہیں ۔اے مرد مجاھد جاگ ذرا ۔سر پہ کفن رکھ کر اپنے حق اور اسلام کی سر بلندی کے لئے اپنا تن من دھن قربان کر دے ۔تو متحد ہو جا اپنے سے بڑے لشکر کی طرف دیکھ کر نا امید نا ہو تو تو اسکا ماننے والا ھے جس نے بہتر جاں نثاروں سے لاکھوں کے لشکر کو ایسی مات دی کہ رہتی دنیا تک ایک مثال بن گیئی ۔اب بھی وقت ھے تفرقہ بازی سے باہر نکل کر متحد ہو کافروں کے مقابل اور لہرا دے اسلام کا پرچم دنیا کے کونے کونے میں ۔بیشک اللہ‎ بڑا کارساز ھے


O man of Mujahid, just wake up today and see a statement by Bill Gates in which he is saying that we will remove from the hearts of Muslims the natural ability to die for God. No matter how true this statement is, this statement I got lost in my thoughts. I thought that Muslims used to rule the world but now in every corner of the world Muslims are oppressed and subjugated. Mountains of oppression are being broken on Muslims everywhere in the world and no one We are not trying to learn a lesson from the bitter realities of history. And it is a far cry to know the reason for our downfall. We are reluctant to say that we are in decline. The decline of Muslims started only when the Muslim rulers started fighting among themselves for the sake of luxury and rule. The same father for the sake of ruling. There would have been a war between the sons of K and the great generals would have been killed in these wars. The lust for power pushed the Muslims to the brink of degradation. Do you ever think that now the scholars of Islam have Bo Ali Sina Yaqub Alkandi Ibn Al-Haytham and Aa Why people like Lakhwarzmi are not being born. What is the reason that people like Burhan Wani have become rare? Where we will lag behind in science and art, the Muslims who rule over 2.2 million square miles are living a life of slavery today. In fact, we are now a nation divided into tribes and castes, divided into divisions. It is happening. Some castes, some tribes and some sectarians have become so divided that they will remain slaves and subjugated. All the disbelieving powers in the world who have different beliefs for the purpose of worshiping the sun and worshiping the fire are united against the Muslims and attacking them and the followers of one God, one Qur'an and one prophet are divided into sects. Muslims are being divided and are being divided under an organized conspiracy. Shia Sunni Deobandi Barelvi and I don't know how Muslims are fighting among themselves by name. It is bitter and bitter but the fact is that sectarianism among Muslims Regular pulpits are purchased and funded for ventilation. I fear that Maulana Tariq Jameel and Allama Shahenshah Naqo This is also the last link in the chain that speaks of inter-Muslim unity. O Muslim, what has happened to you? So follow him who ruled the world and ruled in such a way that even the worst enemies could not remain without praise. O man Mujahid, wake up, you are just a follower of him who waved the flag of Islam on 2.2 million square miles. Mujahid, wake up a little. Put a shroud on your head and sacrifice your body and mind for the sake of your rights and the head of Islam. So unite and look at the army bigger than you and do not despair. So, it is the believer who defeated the army of millions with the best sacrifices in such a way that it became an example to the rest of the world. In the corners. Indeed, Allah is the Great Protector. ۔



No comments

Please do not add the link and Spam message.